قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ التَّخَلِّي عِنْدَ قَضَاءِ الْحَاجَةِ)

حکم : صحیح 

1. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ

سنن ابو داؤد:

کتاب: طہارت کے مسائل

(باب: قضائے حاجت (پیشاب، پاخانے) کے لئے لوگوں سےعلیحدہ ہونے اور دور ہونے کابیان)

تمہید کتاب

مترجم:

1.

سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب خلا ( پیشاب، پاخانے ) کے لیے جاتے تو ( آبادی سے ) دور چلے جاتے ۔